گدھا لوٹن

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے(عوام کا خیال ہے کہ اگر کوئی اس زمین پر سے گزرے تو گدھے کی تکان اس شخص کو چڑھ جاتی ہے اور اس کے پاؤں میں درج ہونے لگتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے(عوام کا خیال ہے کہ اگر کوئی اس زمین پر سے گزرے تو گدھے کی تکان اس شخص کو چڑھ جاتی ہے اور اس کے پاؤں میں درج ہونے لگتا ہے۔